• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی شہادت: اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: محسن رضائی

غاصب صیہونی ریاست کو اسماعیل ھنیہ کے قتل کی " بھاری قیمت چکانی پڑے گی "۔

بدھ 31-07-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی شہادت: اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: محسن رضائی
0
SHARES
8
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست "طاقت کے اس طرح کے نفرت انگیز مظاہرہ کے ذریعے، غزہ میں مزاحمت کا مقابلہ کرنے میں اپنی نااہلی اور ناکامی کی تلافی نہیں کر سکے گا۔”

ایرانی پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر انچیف اور  ایکسپیڈینسی ڈسرنمنٹ کونسل کے رکن محسن رضائی نے ایران کے دار الحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو غیر معمولی ردعمل کے لئے تیار رہنے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ  غاصب صیہونی ریاست کو اسماعیل ھنیہ کے قتل کی ” بھاری قیمت چکانی پڑے گی "۔

رضائی نے ایک تعزیتی پیغام میں مزید کہا کہ فلسطینی خواتین، بچوں اور بزرگوں کے قتل سے لے کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور محبوب رہنماؤں کو قتل کر کے ممالک اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ اسماعیل ھنیہ  کی شہادت تل ابیب میں جرائم پیشہ گروہ کی بدنیتی کا  ایک اور  ثبوت ہے، ۔

” ایرانی عہدیدار نے زور دے کر کہا کہ  صیہونی ریاست ، "طاقت کے اس طرح کے نفرت انگیز مظاہرہ کے ذریعے، غزہ میں مزاحمت کا مقابلہ کرنے میں اپنی نااہلی اور ناکامی کی تلافی نہیں کر سکے گا۔”

Tags: اسماعیل ھنیہایرانپاسداران انقلابتہرانحماسمحسن رضائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.