• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں صہیونی فوج کا فلسطینی نوجوان پر تشدد اور گرفتاری

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں صہیونی فوج کا فلسطینی نوجوان پر تشدد اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج  نے بلا جواز فلسطینی کے گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کو تشدد سے روکنے پر نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آج علی الصبح قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے  جبل المکبر پر دھاوا بول دیا اورگھروں میں داکل ہو کر متعدد فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج کی پر تشدد کا رروائی کے دوران بلا جواز گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کو تشدد سے روکنے پر مسلح اہلکاروں نے ایک فلسطینی نوجوان کو سر عام بندوق کے بٹوں سے پیٹا اور حراست میں لے کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ چ میں مغربی کنارے کے شہروں بالخصوص جنین میں قابض فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک متعدد فلسطینی باشندوں کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Tags: القدسجنینصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.