• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چار خواتین سمیت متعدد فلسطینی صحافی تاحال صیہونی قید میں

صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج فلسطینی صحافیوں کو انتہائی مشکل حالات میں گرفتار کرکے انہیں اظہار رائے کے حق سے محروم کر رہی ہے۔

ہفتہ 04-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چار خواتین سمیت متعدد فلسطینی صحافی تاحال صیہونی قید میں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے مقبوضہ  مغربی کنارے میں متعددصحافیوں اورسماجی کارکنان کوانتظامی حراست کی غیرقانونی پالیسی کے تحت گھروں میں نظربندکررکھاہواہے۔

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی اسیران کلب کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج فلسطینی صحافیوں کو انتہائی مشکل حالات میں گرفتار کرکے انہیں اظہار رائے کے حق سے محروم کر رہی ہے۔

غزہ میں  جبری طور پراغواء کیے گئے ہزاروں شہریوں میں کئی مرد اور خواتین صحافی بھی شامل ہیں جنہیں تا حال رہا نہیں کیا گیا۔گرفتار خواتین صحافیوں میں اخلاص صوالحہ، رولا حسنین، بشریٰ الطویل اور اسماء ہریشن شامل ہیں۔

کلب نے نشاندہی کی کہ قابض حکام نے "خفیہ فائل” کی موجودگی کے بہانے انتظامی حراست کی پالیسی کا استعمال کیا جس نے 7 اکتوبر کے بعد ہزاروں شہریوں کو گرفتار کیا گیا.

اسیران کلب نے نشاندہی کی کہ غزہ سے چار صحافی اب بھی جبری گمشدگی کا شکار ہیں جن میں نضال الوحیدی اور ہیثم عبدالوحید شامل ہیں جنہیں جارحیت کے آغاز میں گرفتار کیا گیا تھا اس کے علاوہ صحافی محمود زیاد علیوا اور محمد صابر عرب بھی شامل ہیں جنہیں غزہ کے الشفاء ہسپتال سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: Gzoاخلاص صوالحاسرائیلاسماء ہریشنبشریٰ الطویلرولا حسنینصیہونیغزہمحمود زیاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.