• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ماہ صیام سے قبل بڑھتی ہوئی صہیونی شرانگیزیاں، حماس نے خبردار کردیا

جمعہ 18-03-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ماہ صیام سے قبل بڑھتی ہوئی صہیونی شرانگیزیاں، حماس نے خبردار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ صہیونی انتہا پسندوں  میں ایک بار پھر رمضان المبارک سے قبل اشتعال انگیزی  کی ترغیبات واضح ہیں تاہم فلسطینی قوم قبلہ اول کےدفاع کی صلاحیت رکھتی ہے اورہم مقدسات کےدفاع کےلیے تیار ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنے جاری بیان میں اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ القدس میں صہیونی مظالم میں شدت اور مسجد اقصیٰ پر آبادکاروں کے دھاوؤں کا سلسلہ خطر ناک سازش  کی نشاندہی کر رہاہے جو خود اسرائیل کے لیے آگ میں کودنے کے برابر ہے۔

حماس کے سینیر رہنما شاکرعمارہ نے کہا ہے  کہ مسلمانوں کے قبلہ اول کےحوالے سے صہیونی سازش نئے حالات پیدا کر رہی ہے اور مسجد اقصیٰ کے تاریخی اور قانونی اسٹیس کو تبدیل کر نے کی کوششیں جاری ہیں جو صہیونی حکمرانوں کیلیے آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، انہوں نےمزید کہا کہ دوسری جانب صہیونی انتہا پسندوں  میں ایک بار پھر رمضان المبارک سے قبل اشتعال انگیزی  کی ترغیبات واضح ہیں  تاہم فلسطینی قوم قبلہ اول کےدفاع کی صلاحیت رکھتی ہے اورہم اپنی تمام مقدسات کےدفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

Tags: حماسرمضان المبارکصہیو نی آبادکارصہیونی شرانگیزیاںمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.