• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں لائف سیونگ ڈرگز ختم ہوگئی ہیں: وزارت صحت

صیہونی افواج نے 7 اکتوبر سے سیاسی فیصلے کے تحت ادویات اور خوراک کے داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے جس کے باعث ہزاروں زخمی طبی امداد نا ملنے کے باعث شہید ہوچکے ہیں۔

ہفتہ 14-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں لائف سیونگ ڈرگز ختم ہوگئی ہیں: وزارت صحت
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دہشتگردی کا شکار محصور شہر غزہ کے اسپتالوں میں 83 فیصد طبی سامان دستیاب نہیں ہے ، زندگی بجانے والی ادویات ختم ہوگئی ہیں جبکہ دیگر بہت سے بنیادی طبی سامان کی مقدار بھی انتہائی قلیل رہ گئی ہے۔

گیار ماہ سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کا شکار مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل مدحت عباس نے  صیہونی بربریت کے باعث شہر کی تباہ حالی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں 74 فیصد زندگی بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں۔

میڈیا کو جاری بیانات میں مدحت عباس نے بتایاکہ غاصب صیہونی افواج نے 7 اکتوبر سے سیاسی فیصلے کے تحت ادویات اور خوراک کے داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے جس کے باعث ہزاروں زخمی طبی امداد نا ملنے کے باعث شہید ہوچکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں 83 فیصد طبی سامان دستیاب نہیں ہے اور بہت سے بنیادی طبی سامان ختم ہونے والے ہیں۔مدحت عباس نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں ادویات کا 60 فیصد ذخیرہ مکمل طور پر خالی ہو چکا ہے۔اس سے طبی مشنز بہت مشکل ہو گئے ہیں اور انتہائی ضروری کیسز کے درمیان موازنہ کرنا ضروری ہے۔

Tags: ادویاتاسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیلائف سیونگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.