• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے نصف فیلڈ کمانڈروں کو شہید کرنے کا دعویٰ

جن کمانڈروں کو ختم کیا گیا ہے ان کی وجہ سے اسرائیل کے شہریوں کو نقصان پہنچا

جمعرات 25-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنوبی لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے نصف فیلڈ کمانڈروں کو شہید کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے آدھے لیڈروں کو ختم کر دیا گیا، یہ وہ لوگ ہیں جو جارحانہ کارروائی کے ذمہ دار تھے۔

اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اپنے دورے کے دوران کمانڈ کے کمانڈر میجر جنرل اوری گورڈین اور انٹیلی جنس آپریشنز اور فائر فائٹنگ افسران کے ساتھ آپریشنل امور پر بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں  جارحانہ کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں  اور اس دوران  حزب اللہ کے تقریباً نصف فیلڈ کمانڈروں کو ختم کر دیا گیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آنے والا دور فیصلہ کن ہو گا جن کمانڈروں کو ختم کیا گیا ہے ان کی وجہ سے اسرائیل کے شہریوں کو نقصان پہنچا باقی نصف رہنما چھپے ہوئے ہیں اور جنوبی لبنان کو اسرائیلی فوجی کارروائی کے لیے کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی کارروائیوں کا بنیادی مقصد شمالی اسرائیل کے باشندوں کو ان کے گھروں میں واپس لانا ہے۔

 دریں اثنا اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اس نے جنگی طیاروں اور توپ خانے سے چند منٹوں کے اندر جنوبی لبنان کے قصبے عیتا الشعب میں حزب اللہ کے تقریباً 40 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان اہداف میں حزب اللہ کے لیے ہتھیار ذخیرہ کرنے اور پارٹی کے بنیادی ڈھانچے کی سہولیات شامل تھیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیلبنانیوو گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.