• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ماہ چھ ہزار سے زائد صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی

گذشتہ روز 100 سے زائد آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا اشتعال انگیز دورے کرتے ہوئے مذہبی رسومات کے نام پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی

منگل 01-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ماہ چھ ہزار سے زائد صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی آبادکاروں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول پر دھاوے بولے اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا۔

مسجد اقصیٰ پر غیر قانونی صیہونی ریاست کے آبادکاروں کے جرائم کی تفصیلات رکھنے والی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ جولائی میں 6,558 غیر قانونی صیہونی آبادکاروں  نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا ، مسجد اقصیٰ پرآبادکاروں کا گذشتہ ماہ دھاوا جو اس سال کے آغاز کے بعد دیگر مہینوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

گذشتہ روز 100 سے زائد صیہونی  آبادکاروں نے غاصب فوج کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کیے اور مبینہ ہیکل کے بارے میں معلومات اور بریفنگ سنی۔

آباد کاروں نے اس کے مشرقی حصے میں تلمودی رسومات ادا کیں اور پرانے قصبے میں صہیونی قابض پولیس کے سخت اقدامات دیکھے گئے۔ یہ دراندازی ایک ایسے وقت میں دیکھی جا رہی ہے جب قابض ریاست اور اس کے انتہا پسند آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے خلاف سازشی منصوبے تیز ہوگیے ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.