• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے کیمپ پر مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی

ہفتہ 30-09-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
0
SHARES
1
VIEWS

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن عید میلاد النبی (ص) کے مرکزی جلوس میں کیمپ لگایا گیا جہاں فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مظالم پر مبنی تصاویرآویزاں کی گئی تھیں۔ کیمپ پر شرکائے جلوس کے لئے ٹھنڈے پانی اور شربت کا اہتمام کیا گیا تھا۔کیمپ کی قیادت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے ترجمان عثمان محی الدین نے کی جبکہ ان کے ہمراہ رانا علی، حیدر خان، حسن نظامی اور دیگر بھی موجو دتھے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے کیمپ پر مختلف مذہبی جماعتوں بشمول جمعیت علماء پاکستان، مجلس وحدت مسلمین، انجمن طلبہ اسلام سمیت دیگر کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

 

Tags: جشن عید میلاد النبی (ص)صابرابو مریمصہیونی ریاست اسرائیلفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانلاہورمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.