• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویتی پارلیمنٹ میں صہیونی حریف کے بائیکاٹ پرالعوضی کے اعزاز میں خصوصی تقریب

ہفتہ 12-02-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویتی پارلیمنٹ میں صہیونی حریف کے بائیکاٹ پرالعوضی کے اعزاز میں خصوصی تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسامہ الشاہین نےکہاکہ العوضی نے جو کچھ کیا اس سے اس کی اچھی پرورش اور تعلیمکے ساتھ ساتھ فلسطینی کاز کے بارے میں نوجوانوں اور عام کویتی عوام کی بیداری، اتفاق، غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے انسانیت کے خلاف جرائم کے خلاف مثبت سوچ کی وضاحت ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز کویتی پارلیمنٹ کی جانب سے ملک کے 14 سالہ  ٹینس پلیئر محمد العوضی کو بین الاقوامی ٹینس چیمپئن شپ جو حال ہی میں متحدہ عرب امارات  میں دبئی میں منعقد ہوئی تھی میں صہیونی حریف کا مقابلہ کرنے سے انکار کرنے پرخصوصی اعزاز سے نوازاگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کویتی پارلیمنٹ کے رکن اورپارلیمنٹ کے دفتر کے مبصر نمائندے اسامہ الشاہین نےمحمد العوضی کے اعزاز میں منعقد اس تقریب میں ان کا شاندار استقبال کیااورالعوضی کے مؤقف کی تعریف کی جبکہ اپنے کھیلوں کے کیریئر کے لیے ان کی حمایت پر زور دیا۔

انہوں نے کھیلوں میں غاصب صہیونی ریاست کے کھلاڑیوں کے مقابلوں کا بائیکاٹ کرنے پران کی تکریم کرتے ہوئے کہاکہ العوضی نے جو کچھ کیا اس سے اس کی اچھی پرورش اور تعلیمکے ساتھ ساتھ فلسطینی کاز کے بارے میں نوجوانوں اور عام کویتی عوام کی بیداری، اتفاق، غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے انسانیت کے خلاف جرائم کے خلاف مثبت سوچ کی وضاحت ہے۔

Tags: اسامہ الشاہینبائیکاٹدبئیصہیونی حریفصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلکویتکویتی پارلیمنٹمحمد العوضی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.