• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت کا صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف بھرپوراقدام

جمعرات 14-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت کا صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف بھرپوراقدام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ کویت کی اس مارکیٹ میں ایسی مصنوعات فروخت کی جا رہی تھیں جن پر’ڈیوڈ اسٹار‘ کا واضح نشان موجود تھااور یہ نشان اسرائیلی مصنوعات کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے خلیجی ریاست کویت کی وزارت تجارت کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں ایک مثبت قدم اٹھاتے ہوئےجنوبی کویت میں فروانیہ کے مقام پر ایک مرکزی بازار کی جوتوں کی  دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جہاں متنازع اسرائیلی مصنوعات کی فروخت جاری تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ کویت کی اس مارکیٹ میں ایسی مصنوعات فروخت کی جا رہی تھیں جن پر’ڈیوڈ اسٹار‘ کا واضح نشان موجود تھا اور یہ نشان اسرائیلی مصنوعات کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اس حوالے سے کویتی وزارت صنعت وتجارت نے بھی اپنے پریس بیان میں کہا  ہے کہ "وزارت نے ریاست کے عوامی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوتوں کی نمائش کےلگائے گئے بازار کے خلاف اس وقت کارروائی کی جب وہاں پر اسرائیلی مصنوعات کی فروخت کا پتہ چلا اور ان دکانوں کے خلاف قانونی طریقہ کار کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

کویت  کی وزارت تجارت نے اپنے آفیشل ٹویٹر پیج پر ایک جوتے کی تصویر بھی جاری کی ہے جس پر "اسٹار آف ڈیوڈ” واضح دیکھا جا سکتا ہےجو کہ اسرائیلی ریاست کے جھنڈے کی نشانی اور یہودیوں کی اہم مذہبی علامت ہے۔

Tags: اسرائیلی مصنوعاتڈیوڈ اسٹارصہیونی ریاست اسرائیلفروانیہکویت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.