• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی فوجیوں پر حملے، مسجداقصیٰ کی بے حرمتی کا ردعمل ہے، حماس

یہ مزاحمتی کارروائی مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض صہیونی دشمن کی جارحیت کا ابتدائی رد عمل ہے

بدھ 05-04-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجیوں پر حملے، مسجداقصیٰ کی بے حرمتی کا ردعمل ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترجمان حماس نے مزاحمت کارفلسطینی نوجوان کی جانب سے چاقو سے کیے گئے بہادرانہ حملے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارک باد دی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے گذشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں واقع تعزروین اسکوائر میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان کے ہاتھوں دو صہیونی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملے  پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس مزاحمتی کارروائی کو مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض صہیونی دشمن کی جارحیت کا ابتدائی رد عمل قرار دیا ہے۔

انھوں نے کہ یہ آپریشن مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض ریاست کی جنگ اور اس کے صحنوں میں اشتعال انگیز قربانیاں ذبح کرنے کے ارادوں کا ابتدائی ردعمل ہے اور آنے والی مزاحمتی کارروائیاں غاصب فوج اور صیہونی آباد کاروں کے لیے زیادہ مہلکت اوربدتر ہوں گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب میں مرکزی شاہراہ پر تصريفين فوجی بیس کے قریب  مقبوضہ مغربی کنارے کےتاریخی شہر الخلیل سے تعلق رکھنےوالے 20 سالہ فلسطینی نوجوان  ڈیو ٹی پر موجودصہیونی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبحماسصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمسجداقصی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.