• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خالد الضیف اور یحییٰ السنوار محفوظ ہیں، رابطےمیں ہیں: اسامہ حمدان

غزہ میں مزاحمتی قیادت اور حماس کے سیاسی دفتر کے درمیان رابطے جاری ہیں میدان میں مسلسل کڑی نگرانی ہے۔

جمعہ 03-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
خالد الضیف اور یحییٰ السنوار محفوظ ہیں، رابطےمیں ہیں: اسامہ حمدان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کوغزہ میں جس قسم کی مزاحمت  کا اب تک سامناہے وہ ان کے لئے ناقابل یقین ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے میڈیا کو دیے گئے بیانات میں تصدیق کی کہ غزہ  میں حماس  کے عسکری بازو القسام بریگیڈ کے اہم کمانڈر ابو خالد الضیف اورغزہ میں حماس کے صدر یحییٰ السنواربالکل محفوظ ہیں اور رابطہ میں ہیں ان کے ساتھ صلاح مشورہ کیا جاتا ہے۔

حمدان نے کہا کہ غزہ میں مزاحمتی قیادت اور حماس کے سیاسی دفتر کے درمیان رابطے جاری ہیں میدان میں مسلسل کڑی نگرانی ہے۔

انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ مزاحمتی صلاحیتیں اب بھی غاصب صیہونی         ریاست کو  حیران کررہی ہیں ،  غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ایلیٹ بریگیڈز منہدم ہو گئے جبکہ مزاحمت اب بھی اسرائیلی شہروں پرحملے کررہی ہے۔

اسامہ حمدان نے خبردار کیا کہ اگرصیہونی دشمن نے رفح پر زمینی جارحانہ کارروائی شروع کی تو مذاکرات روک دیے جائیں گےاوراسرائیلی یرغمالی کبھی رہا نہیں کرائے جاسکیں گے۔

Tags: اسامہ حمدانالقسام بریگیڈحماسخالد الضیفیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.