• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کشیدہ حالات کے ذمہ دار صیہونی وزیر ہیں، حماس

حماس نے صیہونی دشمن کے خلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت اور ان کے ساتھ متحد ہونے پر زور دیا ہے۔

پیر 20-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کشیدہ حالات کے ذمہ دار صیہونی وزیر ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نام صیہونی وزیر قومی سلامتی کے بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ فسطائی حکومت صورت حال کو مزید خراب کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے ترجمان حازم قاسم نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے شدت پسند صیہونی وزیر برائے قومی سلامتی اتیمار بن گویر کے بیان  جس میں انھوں نے کہا تھا کہ "میں نے اسرائیلی پولیس کو مشرقی یروشلم میں سکیورٹی سرگرمیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنےوالوں کے خلاف طاقت کا استعمال کریں گے اور ان کی سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی” پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے جاری رہنے کے بارے میں نام نہاد صیہونی وزیر قومی سلامتی کے بیانات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ فسطائی حکومت صورت حال کو مزید خراب کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

انھوں نے نے صیہونی قابض ریاست کے خلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت اور ان کے ساتھ متحد ہونے پر زور دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیانتہائیایتمار   بن گویرشدت پسندصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.