• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کرم ابو سالم: اسرائیلی فوج کا مجاہدین کےحملے میں چوتھے صیہونی فوجی کےجہنم واصل ہونے کااعتراف

تینوں فوجیوں کی شناخت انیس سالہ سارجنٹ رابن مارک مورڈیچائی اسولین، سارجنٹ ایڈو ٹیسٹا اوراکیس سالہ سارجنٹ تال شاویت کے طور پر کی ہے تاہم آج ہلاک ہونے والے فوجی کانام اور دیگر تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں

پیر 06-05-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
کرم ابو سالم: اسرائیلی فوج کا مجاہدین کےحملے میں چوتھے صیہونی فوجی کےجہنم واصل ہونے کااعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے اعلان کیاتھاکہ گذشتہ روز  مجاہدین کے حملے میں  تین صیہونی فوجی مارے گئے اور 12 دیگر زخمی ہوئے تھے جس میں پانچ کی حالت بدستور  تشویشناک ہے۔

گذشتہ روزغاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین شہید عزالدین القسام بریگیڈز  نے غزہ سے کرم ابو سالم کراسنگ کے قریب راکٹ اورمرٹرگولوں سے حملہ کیاتھاجس میں ابتدائی طورپر کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور12 زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے آج جاری بیان میں اعتراف کیاگیاہےکہ  حملے میں زخمی ایک اور صیہونی فوجی ہلاک  ہوگیاہے۔

اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والے تینوں فوجیوں کی شناخت انیس سالہ سارجنٹ رابن مارک مورڈیچائی اسولین، سارجنٹ ایڈو ٹیسٹا اوراکیس سالہ سارجنٹ تال شاویت کے طور پر کی ہے تاہم آج ہلاک ہونے والے فوجی کانام اور دیگر تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیعزالدین القسام بریگیڈزغزہکرم ابو سالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.