• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں صحافی عقیل عواودہ گرفتار

صحافی کی جانب سے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے پاداش میں  گرفتار کیا گیا

جمعہ 14-07-2023
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں صحافی عقیل عواودہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ۔ انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے عباس ملیشیا کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطین میں آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے۔

سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے کل شام اطلاع دی کہ مقبوضہ فلسطین مغربی کنارے کےشہر رام اللہ میں  فلسطینی اتھارٹی کی جنرل انٹیلی جنس سروس نے صحافی کی جانب سے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے پاداش میں  گرفتار کیا گیاا۔

عواودہ کی گرفتاری حالیہ ہفتوں میں ان کے خلاف اشتعال انگیزی اور دھمکیوں کی مہم کے بعد عمل میں آئی ہے۔

صحافی عقیل عواودہ کو سماجی ربطوں کی ویب سائٹ  فیس بک پر فلسطینی وزیر اعظم کے آفیشل پیج تک رسائی سے روکا  گیا تھا جس کے خلاف انھوں نے فلسطینی وزیراعظم کے خلاف مقدمہ دائر کردیا تھا ۔

صحافی عقیل عواودہ اس وقت "مدا” سنٹر فار فریڈمز کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ پہلے ایک مقامی ریڈیو سٹیشن پر کام کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے چند ماہ قبل اس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ عقیل کو جولائی 2021 کے مہینے میں اس وقت سینے میں گولی لگی تھی جب وہ البیرہ شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔

Tags: اسرائیلیصحافیصیہونیعقیل عوادہفلسطینیمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.