• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ

پیر 16-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آج یوم القدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ دنیا بھر میں اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عمان اور واشنگٹن میں منعقد ہونے والی ان کانفرنسوں میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف الزیتونیہ یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی طور پر اسرائیل کا بائیکاٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر بڑھتے ہوئے مظالم کے جواب میں اردن کی الزیتونہ یونیورسٹی نےاحتجاجی طور پرانجینئرنگ کی تعمیر کے لیے دو بین الاقوامی کانفرنسوں سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فیصلےکی وجہ اسرائیل کو قرار دیا ہے۔

عمان اور واشنگٹن میں منعقد ہونے والی ان کانفرنسوں میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف الزیتونیہ یونیورسٹی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی طور پراسرائیل کا بائیکاٹ کیا اوراپنے اس اقدام کو قابض ریاست کے جرائم کو بے نقاب کر نے کے لیے موثر ذریعہ  قرار دیا۔

اردنی یونیورسٹی کی طلباء ایسوسی ایشن کے صدر النشامی نے انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہا ہے اوراشارہ دیا ہے کہ عمان میں نارملائزیشن کانفرنس میں اردنی شرکاء نے اپنے تحقیقی مقالے واپس لے لیے ہیں اور یہ ایک قابل تحسین اقدام ہے۔

Tags: اردناردنی یونیورسٹی الزیتونیہاسرائیلبائیکاٹعالمی کانفرنسعمانواشنگٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.