• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی شدت پسند صہیونی وزیر کے بیان کی مذمت

صہیونی وزیر کا بیان بین القوامی اصولوں اور اردن اسرائیل امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

منگل 21-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اردن کی شدت پسند صہیونی وزیر کے بیان کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کا کہنا ہے کہ  صہیونی وزیر کی جانب سے دیا گیا بیان  ، بین الاقوامی اصولوں اور اردن اسرائیل امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان  سنان المجالی نے  انتہائی دائیں بازو کی "مذہبی صیہونیت” پارٹی کے سربراہ  اور صہیونی ریاست کے وزیر خزانہ بتسلائیل سموتریچ کے فرانس کے  شہر پیرس میں "اسرائیل” کے نقشے کے استعمال  اور اردن کو اسرائیل کی سرحدوں میں دکھانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی وزیر کا بیان بین القوامی اصولوں اور اردن اسرائیل امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

سموٹریچ کو گذشتہ روز فرانس میں بنیاد پرست صیہونی کارکن اور لیکود پارٹی کے سابق سربراہ جیکیوس کُپفر کے اعزاز میں ایک شام میں شرکت کے لیے پیرس مدعو کیا گیا تھاجہاں انھوں نے متعدد نسل پرستانہ اور متنازع بیانات دیئے جس کی مختلف انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے مذمت کی گئی۔

تقریب میں انتہا پسند صہیونی وزیر نے تقریب میں شرکت کے دوران فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کا نقشہ دکھایا جس میں مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ساتھ اردن کی سرحدیں بھی شامل تھیں، اسرائیلی وزیر کے اس اقدام پر اردن نے شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی اصولوں اور اردن اسرائیل امن معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔

Tags: اردناسرائیلیبتسلائیل سموتریچسنان المجالیصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.