• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کے فرماں روا کا مسجد اقصیٰ میں داخلے سے متعلق صہیونی حکام کو انتبا

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کے فرماں روا کا مسجد اقصیٰ میں داخلے سے متعلق صہیونی حکام کو انتبا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاہ عبداللہ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کرے جو تشدد اور تنازعات کو ہوا دینےاور امن کے حصول کے امکانات کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں ماہ صیام  کے دوران مسجد اقصیٰ جانے والےمتعدد فلسطینی مسلمانوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر نے اور انہیں مسجد سے بلا جواز بے دخل کر نے کے خلاف اردن  کے شاہ عبداللہ دوم نےمذمت کر تے ہوئے اسرائیلی حکام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کی صہیونی کارروائیوں کو فورا روکیں۔

شاہ عبداللہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ فلسطینی اپنی صبح شاموں کی عبادات کیلیے مسجد اقصیٰ کا رخ کر رہے ہیں جسے آزادانہ بنانے کیلیےصہیونی حکام موثر اقدامات  کرے اورنمازیوں اور روزہ داروں کی آمد روفت کو آسان بناتے ہوئے راستے میں کھڑی کی گئی رکاوٹیں فوری ہٹائے۔

انہوں نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کرے جو تشدد اور تنازعات کو ہوا دینےاور امن کے حصول کے امکانات کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ اردنی بادشاہ نے کئی الگ الگ ملاقاتوں میں قابض ریاست کے صدراسحاق ہرزوگ،صہیونی  وزیر دفاع بینی گینٹز اور وزیر خارجہ یائر لپید کے علاوہ  فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے رمضان المبارک میں متوقع  کشیدگی پھیلنے سے روکنے کے اقدامات  پر تفصیلی بات چیت کی تھی۔

Tags: "شاہ عبداللہ دوم"اردنانتباسعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہصہیونی حکاممسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.