• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کی شدید مذمت

جمعہ 15-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کی مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردنی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ کے احاطے اور نمازیوں کی حفاظت کے لیے ‘اسرائیل’ کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے اس طرح کی کشیدگی کے نتائج سے خبردار کیا۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق اردنی وزارت خارجہ اور فلسطینی تارکین وطن نے قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی پولیس اور اسپیشل فورسز کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بولنے اور نمازیوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان ھیثم ابو الفول نے اپنے جاری بیان میں کہا  ہے کہ صہیونی فورسز کا اقصیٰ کمپاؤنڈ پر دھاوا بولنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اسرائیلی حکام سےمطالبہ کرتے ہیں کہ  اقصیٰ مسجد کے صحنوں اور احاطے سے پولیس اور خصوصی دستوں کو فوری طور پر واپس بلائے ۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے اور نمازیوں کی حفاظت کے لیے ‘اسرائیل’ کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے اس طرح کی کشیدگی کے نتائج سے خبردار کیااور ‘اسرائیل’ سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔

Tags: اردناردنی وزارت خارجہبین الاقوامی قانونقابض ریاست اسرائیلمذمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.