• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جیلوں میں صیہونی جارحیت کے خلاف ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی مشترکہ بھوک ہڑتال

بھوک ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ قیدیوں کے جائز مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ان کے خلاف بدسلوکی بند نہیں ہو جاتی

جمعہ 18-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جیلوں میں صیہونی جارحیت کے خلاف ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کی مشترکہ بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صحرائے نقب کی جیل کے قیدیوں پر جبر، بنیادی انسانی حقوق کی عدم فراہمی اور من مانی منتقلی کی کارروائیوں کے نتیجے میں تمام جیلوں میں کشیدگی کی کیفیت برقرار ہے۔

واعد ایسوسی ایشن برائے فلسطینی قیدی  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ  غیر قانونی غاصب صیہونی ریاست  کی جانب سے اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید تقریباً ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں نے قابض جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری مسلسل غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال  شروع کی ہے۔

دوسری جانب آج نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں جیلوں میں قید  فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر ریلیوں کا آغاز کیا گیا۔

واعد ایسوسی ایشن  نے مزی بتایا کہ بھوک ہڑتال شروع کرنے والے فلسطینیوں کی فہرست میں  اسرائیل کی مختلف عقوبت خانوں میں قید 1,000 سے زائد فلسطینی قیدی شامل ہیں،  جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ قیدیوں کی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ قیدیوں کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا  اور ان کے خلاف بدسلوکی بند نہیں ہو جاتی۔

قیدیوں کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر احمد القدرہ نےاپنے بیان میں کہا: "قیدیوں کے اجتماعی ہڑتال میں داخل ہونے کے بعد… تمام فلسطینیوں کو متحرک ہونے کا اعلان کرنا چاہیے اور ان کی حمایت میں سڑکوں پر نکلنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیبھوک ہڑتالصحرائے نقبصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.