• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جو بائیڈن فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کیلئے صیہونی ریاست پر دباؤ ڈالیں: امریکی حکام

امریکہ کو  اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے

جمعرات 21-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جو بائیڈن فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کیلئے صیہونی ریاست پر دباؤ ڈالیں: امریکی حکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ کے اہم حکام جن میں سفارتکار، فوجی حکام سمیت دیگر بااثر شخصیات کی جانب سے مطالبہ  غزہ میں اسرائیلی قتل عام پر امریکا میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کی عکاسی کرتا ہے ، جس کے نتیجے میں تقریباً 32 ہزار فلسطینی شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔

امریکہ کے  معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے 70 سے زائد با اثر شخصیات جن میں سابق سفیروں کے ساتھ ساتھ محکمہ خارجہ، پینٹاگون ، انٹیلی جنس اور وائٹ ہاؤس کے ریٹائرڈ اور سابق اہلکار ، بشمول سابق  امریکی صدر بل کلنٹن کے قومی سلامتی کے مشیر انتھونی لیک  نے صدر جو بائیڈن کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں  صدر جو بائیڈن پر زور دیا کہ غاصب صیہونی ریاست کو خبردار کریں کہ فلسطینیوں کے  شہری حقوق اور بنیادی ضروریات سے محروم کرنا  مقبوضہ مغربی کنارے میں  غیر قانونی صیہونی آباد کاری کی سرگرمیوں کو بڑھانا قابل قبول نہیں ہے ۔

جوبائیڈن کو بھیجے گئے مراسلے میں مطالبہ کیا ہے کہ  ” امریکہ کو  اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، جس میں (اسرائیل کو) امریکی قانون اور پالیسی کے مطابق امریکی امداد کی فراہمی پر پابندیاں شامل ہیں۔”

Tags: اسرائیلیانتھونی لیکجوبائیڈنشہیدصیہونیغزہفلسطینیقتل عام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.