• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کی دہشتگری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6 ہوگئی

صیہونی دشمنوں کی کارروائیوں میں شہید امجد ابوکاس کا 22 سالہ بیٹا وسیم ابو کاس بھی 26 جنوری کوشہید ہوچکا ہے

ہفتہ 16-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کی دہشتگری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 6 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج کی جانب سےجاری دہشتگردانہ کارروائیوں میں 48 سالہ   امجد ابو کاس گذشتہ روز سے اب  شہید ہونےوالوں میں  شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مار دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں جس کے بعد غاصب صیہونی دشمنوں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے  جس میں آج 48 سالہ   امجد ابو کاس   شہید ہوگیا ہے جس کے بعد جنین میں اسرائیلی حملے میں جان کی بازی ہارنے والے فلسطینیوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ 26 جنوری کو غاصب صیہونی دشمنوں کی کارروائیوں میں  شہید ہونے والے امجد ابوکاس کا 22 سالہ بیٹا وسیم ابو کاس بھی  شہید ہوچکا ہے۔

Tags: اسرائیلیامجد ابو کاسجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.