• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، متعدد زخمی دو کی حالت تشویشناک

غاصب فوج نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے براہ راست فائرنگ کی جس کےنتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے

جمعرات 24-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، متعدد زخمی دو کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ رہایشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد پرتشددجھڑپیں شروع ہوئیں۔

(فلسطینی پریس ایجنسی) کی جانب سے جاری کردہ تصاویر اور رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغرب میں واقع قصبے اليامون میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے چھاپہ مار کارروائی شروع کی اس دوران فلسیطنیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کے ساتھ  مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا  جس  کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی دشمنوں پر سنگ باری کی۔

غاصب فوج نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لئے طاقت کا بھرپوراستعمال کرتےہوئے براہ راست فائرنگ کی جس کےنتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

طبی ذرائع کےمطابق   13 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا ہے جس میں سے دو نوجوانوں کو چار چار گولیاں لگیں ہیں جو اس وقت انتہائی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔

Tags: "الیاموناسرائیلیجنینصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.