• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین : صیہونی فوج کی دہشتگردی : بچے سمیت 7 شہید متعدد زخمی

صیہونی فوج نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 7 فلسطینی شہید ہوگئے ۔

منگل 21-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین : صیہونی فوج کی دہشتگردی : بچے سمیت 7 شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں کی مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں روایتی لوٹ مار کی جس کےردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فوج پر حملہ کیا ۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ غیرقانونی صیہونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، آج صبح غاصب فوج نے جنین کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فوج پر پتھراؤ کیا ۔
صیہونی فوج نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 7 فلسطینی شہید ہوگئے ۔
جینین گورنمنٹ ہسپتال کے ڈائریکٹر وسام بکر نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں جنین اسپتال کے سرجیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر اسید جبرین بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال کے قریب ہی نشانہ بنایا گیا جبکہ پروفیسر علامہ جرادات بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.