• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی

ہفتہ 27-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے تلاشی کے نام پر لوٹ مار کرتےہوئے فلسطینی شہریوں کو تشددد کا نشانہ بنایا اور متعدد کو حراست میں لےلیا۔

 گزشتہ رات مقبوضہ فلسیطن کے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مشرق میں واقع گاؤں فقعہ میں غاصب  صیہونی فورسز کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جھڑپوں کے دوران زہریلی گیسوں سے کئی فلسطینی شہری دم گھٹنے سے بے ہوش۔

علاقے سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ، تشدد اس وقت شروع ہوا جب صیہونی فوج  نے گاؤں پر حملہ کیا اور گھروں اور رہائشیوں پر زہریلی گیس کے شیل فائر کئے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کا دم گھٹ گیا۔

اسرائیلی قابض افواج نے جنین کے جنوب مغربی حصے کے قریب مغربی علاقے طانیک کی تلاشی بھی لی اور رہائشیوں کے خلاف روایتی لوٹ مار اور تشدد کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔

Tags: اسرائیلیجھڑپیںصیہونیفسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.