• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: عباس ملیشیا کا اسرائیل کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کے لیے حملے جاری

حملے کے دوران عباس ملیشیا نے ایمبولینسوں، بجلی کے ٹرانسفارمرز اور شہری گھروں پر فائرنگ کی، جس سے کئی خواتین اور بچے زخمی ہوئے،

ہفتہ 14-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: عباس ملیشیا کا اسرائیل کے خلاف مزاحمت کو کچلنے کے لیے  حملے جاری

SENSITIVE MATERIAL. THIS IMAGE MAY OFFEND OR DISTURB Men hold their weapons as mourners carry the body of Palestinian Ribhi Shalabi, who was killed in clashes with Palestinian Authority forces, during his funeral in Jenin camp in the Israeli-occupied West Bank, December 10, 2024. REUTERS/Raneen Sawafta

0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ہفتے کی صبح فلسطینی اتھارٹی کے تحت عباس ملیشیا نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کیمپ پر حملہ کیا اور اسرائیل کے لئے دردسر بنے ہوئے فلسطینی مزاحمت کا  نمایا نام جنین بریگیڈ کے رہنما یزید جعاعیصہ کو شہید کر دیا۔

یزید جعاعیصہ، جنین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت سمجھے جاتے تھے اور چار سال سے قابض فوج کو مطلوب تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، عباس ملیشیا نے اسرائیلی طرز عمل اپناتے ہوئے کیمپ پر بھاری اسلحے اور اسنائپرز کے ساتھ دھاوا بولا۔

حملے کے دوران عباس ملیشیا نے ایمبولینسوں، بجلی کے ٹرانسفارمرز اور شہری گھروں پر فائرنگ کی، جس سے کئی خواتین اور بچے زخمی ہوئے، اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ مزاحمت کاروں نے دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات کے ذریعے ملیشیا کی پیش قدمی روکنے کی کوشش کی۔

اس جارحیت پر جنین کے شہریوں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے، اور مقامی آبادی نے عباس ملیشیا کے اس اقدام کو قابض اسرائیلی ریاست کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیجنینصیہونیعباس ملیشیاغزہفلسطینیمزاحمتمغربی کنارہیزید جعاعیصہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.