• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنین قتل عام کا انتقام لیا جائے گا، کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی،حماس

ایسی کارروائیوں سے جنین اور مغربی کنارے کے عوام، اور ان کی مزاحمت نہیں ٹوٹ سکتی، اسرائيلی جارحیت اس کو مزید بڑھائے گی۔

جمعہ 27-01-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین قتل عام کا انتقام لیا جائے گا، کارروائی میں تاخیر نہیں ہوگی،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہناہے کہ صیہونی فوج کو  جنین اور کیمپ میں کیے گئے قتل عام کا حساب دینا ہوگا اور مزاحمت کاروں کی جانب سے ردعمل کی کاروائی میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ شیخ صالح العاروری نے  گذشتہ روز صیہونی فورسز کے ہاتھوں جنین اور کیمپ میں ہونےوالے قتل عام جس میں بزرگ خاتون سمیت نو فلسطینی شہید ہوئے افسوسناک واقع پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو قتل عام کا حساب دینا ہوگا مزاحمت کاروں کی جانب سے ردعمل کی کاروائی میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔

اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ فلسطینی عوام کا عزم قابض فوج کے جرائم سے زیادہ مضبوط ہے، ایسی کارروائیوں سے جنین اور مغربی کنارے کے عوام، اور ان کی مزاحمت نہیں ٹوٹ سکتی، اسرائيلی جارحیت اس کو مزید بڑھائے گی۔

العاروری نے مزاحمتی تحریک پر پر زور دیا کہ وہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیں، مغربی کنارے اور تمام مقبوضہ علاقوں میں اس کا سامنا کریں۔انہوں نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ تمام دستیاب وسائل سے قابض افواج کا مقابلہ کریں۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدشیخ صالح العاروریصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.