• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین: اسرائیلی فوج نے دو مزید فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینیوں کی فائرنگ سے ایک صہیونی فوجی افسر بھی جہنم واصل ہوا

بدھ 14-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: اسرائیلی فوج نے دو مزید فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صہیونی فوج نے  شہید کرنے کے بعد روایتی جھوٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور قرار دیا۔

فلسطینی میڈیا کے  مطابق آج صبح غاصب صہیونی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب صہیونی فوجی چوکی پر کفر دان قصبے سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ احمد عابد اور 22 سالہ عبدالرحمن عابد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمراز میں دونوں نوجوانوں کی مشتبہ سرگرمیاں نوٹ کی گئیں جس پر ان کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا تاہم دونوں نوجوانوں نے اسرائیل فوج پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں صہیونی فوج کو بھی فائرنگ کرنا پڑی جس میں دونوں شہید ہوگئے ۔

دوسری جانب  اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے  کہ دونوں نوجوانوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی جہنم واصل ہوا تاہم اس کی مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، 2022 کے آغاز سے، اسرائیلی قبضے نے 148 فلسطینیوں کو شہید کیا، جن میں سے 97 کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس اور 51 کا تعلق محصور شہر غزہ سے ہے ۔

Tags: احمد عابد ااسرائیلیجنینشہید فلسطینیصہیونی فوجعبدالرحمن عابدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.