• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جمیکا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا

ہم فلسطینی" اسرائیلی "تنازعے کے پرامن حل کے لیے فوجی اقدامات کے بجائے سفارتی مکالمے کے ذریعے کوششوں پر یقین رکھتے ہیں۔

جمعہ 26-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جمیکا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہمیں غزہ میں جنگ اور بدترین انسانی بحران کے بارے میں خدشات ہیں۔ ہم طویل المیعاد تنازعہ کو حل کرنے کے لیے واحد قابل اطلاق آپشن کے طور پر دو ریاستی حل کا مطالبہ کرتے ریں گے”۔

ریاست جمیکا کی وزیر برائے امور خارجہ اور غیر ملکی تجارت کامینا جانسن اسمتھ کابینہ کے اجلاس  میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے قبضے کا شکار ریاست فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم طویل المیعاد تنازعہ کو حل کرنے کے لیے واحد قابل اطلاق آپشن کے طور پر دو ریاستی حل کا مطالبہ کرتے ریں گے”۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے لیے جمیکا کی مضبوط وابستگی کا اظہار ہے ، جو ممالک کے مابین باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کو پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قانون کی خودمختاری کا عکاس ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ہمیں غزہ میں جنگ اور بدترین انسانی بحران کے بارے میں خدشات ہیں۔ نیزحکومت کے فلسطینی” اسرائیلی "تنازعے کے پرامن حل کے لیے فوجی اقدامات کے بجائے سفارتی مکالمے کے ذریعے کوششوں پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Tags: آزاد ریاستاسرائیلیجمیکاصیہونیفلسطینیکابینیہ جانسن اسمتھ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.