• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جیسے جیسے اسرائیلی مظالم بڑھ رہے ہیں جذبہ مزاحمت بھی بڑھ رہا ہے، حماس

سات سالہ ریان سلیمان کی شہادت اسرائیلی جبر اور اذیت پسندی کی تازہ مثال ہے، شہادت پر حماس کا سخت ردعمل

جمعہ 30-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جیسے جیسے اسرائیلی مظالم بڑھ رہے ہیں جذبہ مزاحمت بھی بڑھ رہا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی مظالم سے فلسطینیوں کا جذبہ مزاحمت مضبوط تر ہوگیا ہے ، فلسطینی اپنی زمین، حقوق اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے  پہلے سے زیادہ پر عزم ہیں، سات سالہ فلسطینی ریان سلیمان کی شہادت پر حماس کا سخت ردعمل۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حما س نے نو عمر فلسطینی ریان سلیمان کی شہاد ت کے واقعےپر سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم جاری ہیں ، ریان سلیمان کی شہادت اسرائیلی جبر اور اذیت پسندی کی تازہ مثال ہےجس کا علاج صرف مزاحمتی جذبے اور عمل کو تیز کرنا ہے تاکہ ناجائز قبضے سے اہل فلسطین کو جلد نجات مل جائے۔     یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی دہشتگردی، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

واضح رہے کہ سات سالہ ریحان سلیمان کی بیت الحم میں اس وقت  اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے جب اسرائیلی قابض فوج اس کا پیچھا کر رہی تھی کہ اسی دوران اس دل کا دورہ پڑا اور وہ گر کر شہید ہو گیا۔

Tags: اسرائیلیحماسریان سلیمانشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.