• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جبالیہ: اسرائیلی فوج کی لوٹ مار، فلسطینی خواتین کے کپڑے پہننے کی ویڈیو وائرل

وائرل ویڈیو میں صیہونی فوجیوں کو دیکھایا گیا ہے جو فلسطینیوں  کے گھروں میں ان کی الماریوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔

جمعرات 17-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جبالیہ: اسرائیلی فوج کی لوٹ مار، فلسطینی خواتین کے کپڑے پہننے کی ویڈیو وائرل
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ میں 2 ہفتوں سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کا سخت محاصرہ جاری ہے اس دوران علاقے میں خوارک اور ادویات سمیت کسی بھی شے کے داخلے پر پابندی ہے اسرائیلی جارحیت کے باعث سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں۔

اسی دوران درندہ صفت اسرائیلی فوجیوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں نقل مکانی کرنے والے اور شہید ہونے والے غزہ کے شہریوں کے بچے کچے سامان کی لوٹ مار جاری رکھی ہوئی ہے۔

سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر صیہونی فوج کی ویڈیو وائرل ہیں جس میں صیہونی فوجیوں کو دیکھایا گیا ہے جو فلسطینیوں  کے گھروں میں ان کی الماریوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ سگریٹ منہ میں دبائے ایک اسرائیلی فوجی الماری سے لڑکیوں کی دو اسکرٹس اٹھائے ہوئے کھڑا ہے اور اپنے ساتھی فوجیوں سے رائے طلب کررہا ہے کہ کیا پہنوں؟ویڈیو میں دوسرا اسرائیلی فوجی اسکرٹس اٹھائے اپنے ساتھی کو پنک اسکرٹ پہننے کا مشورہ دیتا ہے جس پر وہ اسے پہننے کی کوشش بھی کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلیاسکرٹسجبالیہصیہونیغزہفلسطینیکپڑےویڈیو وائرل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.