• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

افسوس ہے حماس کی طاقت کا اندازہ نہیں لگا سکے: نیتن یاہو کا اعتراف

غزہ جنگ کا مستقبل قریب میں خاتمے کا کوئی امکان نہیں لیکن جنگ کے اختتام پر اسرائیل  غزہ شہر کا مکمل انتظام سنبھالنا چاہتا ہے۔

جمعہ 09-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
افسوس ہے حماس کی طاقت کا اندازہ نہیں لگا سکے: نیتن یاہو کا اعتراف
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل سے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں بڑی غلطی ہوئی۔

امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کا مقصد حماس کی انتظامی اور عسکری صلاحیتوں کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے ہم  ایسی فتح چاہتے ہیں کہ آئندہ حماس حکومتی انتظام سنبھالنے کے قابل ہو اور نہ اسرائیل کے لیےخطرہ بنے۔

صیہونی  وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ جنگ کا مستقبل قریب میں خاتمے کا کوئی امکان نہیں لیکن جنگ کے اختتام پر اسرائیل  غزہ شہر کا مکمل انتظام سنبھالنا چاہتا ہے۔

انھوں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتےہوئے کہا کہ اسرائیل خطے میں حماس سمیت ایران کے تمام اتحادیوں سے جنگ لڑرہا ہے ہم جانتے ہیں کہ علاقائی جنگ چھڑنےکے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے تاہم ہم اس جنگ کو لڑنے کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل سے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں بڑی غلطی ہوئی جس کا نقصان ہوا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کے پرامن مستقبل اور سلامتی کی خاطر بطور وزیراعظم کام کرتا رہوں گا،  غزہ جنگ کے خاتمے کے بعد 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن تشکیل دیا جائے گا، مجھ سمیت تمام ذمہ داران کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔

Tags: اسرائیلیجنگحماسصہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.