• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لگتاہے آپ نہیں چاہتے کہ ہم زندہ واپس آئیں، اسرائیلی یرغمالیوں کی حکومت سے سوال

اگر حکومت یرغمالیوں کیلئے سنجیدہ ہے تو جنگ بندی کیوں نہیں کررہی؟ کیا "آپ ہمیں لاشوں کے طور پر وصول کرنا چاہتے ہیں؟

بدھ 20-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
لگتاہے آپ نہیں چاہتے کہ ہم زندہ واپس آئیں، اسرائیلی یرغمالیوں کی حکومت سے سوال
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القدس  بریگیڈز نے یرغمال بنائے گئے اسرائیلی قیدیوں کا اپنے رہنماؤں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں یرغمالیوں نے صیہونی حکومت سے فوری جنگ بندی کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے پر زور دیا ہے۔

اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے گذشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو اسرائیلی قیدیوں "گاڈی موزز”اور "ایلاد کاتزیر کو دیکھایا گیا ہے جنہوں نے صیہونی حکومت اور فوج سے فوری جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ان کی جانوں کو خطرہ ہے۔

یرغمالیوں نے کہا ہے کہ ہم اس صورتحال میں ہیں اور ہم ہر لمحہ مر رہے ہیں، صورتحال ناقابل برداشت ہے،  ہمارے مرنے کا امکان ہر گزرتے لمحے بڑھ رہا ہے کیونکہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ اسرائیلی فوج ہم پر بمباری نہیں کریں گی”  ہمیں لگتا ہے کہ آپ نہیں چاہتے کہ ہم زندہ واپس آئیں۔”

Tags: اسرائیلیالقدس بریگیڈصیہونیغزہفلسطینیرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.