• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاھو کی جماعت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی

ہفتہ 17-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاھو کی جماعت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیل کی تاریخ کے سب سے بدنام ترین وزیراعظم نیتن یاھو کی جماعت "لیکود”نے  عربوں کےخلاف ایک نسل پرستانہ بل پیش کیا جو منظور نا ہوسکا اور یوں ان کی جماعت نے ایک بارپھر اپنے منہ کی کھائی۔

گذشتہ روز سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی سیاسی جماعت لیکود پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر داخلہ ایلیٹ شاکیڈ، کنیسٹ کے رکن اوریٹ اسٹروک اور لیکوڈ کے آوی دیختر کی جانب سے اسرائیلی کنیسٹ میں عرب باشندوں کے خلاف ایک نسل پرستانہ بل پیش کیا گیا  جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے اندر رہنے والے ایسے فلسطینی جو فلسطینی اتھارٹی سے مراعات وصول کرتے ہیں ان کی اسرائیلی شہریت منسوخ کی جائے اور ان سے وہ تمام مراعات واپس لی جائیں جو ایک اسرائیلی شہری کو دی جاتی ہیں ، ایسے تمام فلسطینی جو اسرائیل میں رہتے ہیں لیکن فوائد فلسطینی اتھارٹی سے حاصل کرتے ہیں اسرائیل کے شہری نہیں ہوسکتے۔

بل پر رائے شماری کی گئی  63 ارکان نے بل کی مخالفت اور 50 نے حمایت کی اور اکثریت کے باعث یہ بل منظور نہیں ہوسکا اور بل پیش کرنے والی لیکوڈ پارٹی کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

Tags: اسرائیلیعرب مخالففلسطینی اتھارٹیلیکودلیکوڈنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.