• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں پر حملے کا الزام، صیہونی فوج نے فلسیطنی کی اہلیہ اور بچوں کو گرفتارکرلیا

حملے میں دو اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے تھے زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے

ہفتہ 11-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلیوں پر حملے کا الزام، صیہونی فوج نے فلسیطنی کی اہلیہ اور بچوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے العیساویہ میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کے ملزم  شخص کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اس کی اہلیہ سمیت چار بچوں کو  گرفتار کر لیا۔

صیہونی ریاست کے عبرانی نیوز چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 فروری 2023ء کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیساویہ میں ہونے اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھانے کے ملزم کا سراغ لگا لیا ہے  اور گذشتہ روز اس کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھاپے کے وقت ملزم کو حراست میں نہیں لیا جاسکا جبکہ اس کی اہلیہ اور چار بچوں کو صیہونی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 فروری 2023ء کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیساویہ میں ایک فلسطینی کار سوار نے فوجی چیک پوسٹ پر تیز رفتار کار سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے تھے زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے اور پانچویں کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.