• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بالی: بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی

صیہونی ریاست نے انڈونیشیا کے سفارتخانے کو فیصلے پر نظر ثانی پرمجبور کیا تاہم  اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔

بدھ 14-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بالی: بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے وفد کی شرکت انڈونیشیا کے لیے قابل قبول نہیں،  اس لیے اسرائیلی پرچم بردار ٹیم اس کانفرنس میں حصہ نہیں لے سکے گی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف  عبرانی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل مڈوائف ایسوسی ایشن کی سربراہ یفات روبانینکو نے بتایا ہے کہ  انھیں دو ہفتے قبل ایک خط موصول ہوا جس میں کہا گیا ہے تھا کہ انڈونیشیا میں 33 ویں انٹرنیشنل کنفیڈریشن آف مڈوائف (ICM) کانفرنس کے دوران اسرائیلی پرچم بلند کرنے کے حوالے سے حساسیت پائی جاتی ہے کیونکہ بالی کے حکمران اور ان کی اہلیہ اس کانفرنس میں شرکت کریں گےاس لئے اسرائیلی وفد کی شرکت انڈونیشیا کے لیے قابل قبول نہیں۔

اسرائیلی وفد نے انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کی ذمہ دار وزارت خارجہ اور سنگاپور میں سفارت خانے سے رابطہ کیا تاکہ اسے اپنے فیصلے پر نظر ثانی پرمجبور کیا جاسکے تاہم  اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔

اخبار نے اس کے لیے "انٹرنیشنل اسلامک موومنٹ” کو ذمہ دار قرار دیا اور کہا کہ "انڈونیشیا نے بین الاقوامی اسلامی تحریک کے مطالبات کا جواب دیا ہے” جس پر اس نے "یہود دشمنی” کا الزام لگایا ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ "ایک خطرناک نظیر قائم کرتا ہے”۔ اسرائیلی یونین آف مڈوائف میں بین الاقوامی تعلقات کی کوآرڈینیٹر گیلا زیرویف نے انکشاف کیا کہ "اسرائیل کو خبردار کیا گیا تھا کہ انڈونیشیا میں کانفرنس کے انعقاد سے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں، لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

Tags: اسرائیلیانٹرنیشنل اسلامک موومنٹانٹرنیشنل کنفیڈریشن آف مڈوائفانڈو نیشیابالیصیہونییفات روبانینکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.