• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیل کا قتل عام ہولوکاسٹ ہے: کولمبیا

کولمبیا کے صدر نے اس واقعے کو غیر معمولی  قرار دیا ہے اور اسرائیلی سفیر سے اس بارے میں سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جمعہ 01-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیل کا قتل عام ہولوکاسٹ ہے: کولمبیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ  روز غزہ میں بھوک زدہ فلسطینیوں کے امدادی ٹرک سے خوراک حاصل کرنے کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے بڑی تعداد میں فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ، جس کا نوٹس لیتے ہوئے کولمبیا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اسلحے کی خرید داری معطل کر رہا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے صدر پیٹرو نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں خوراک حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے کو  نسل کشی  کا تازہ واقعے کو ‘ہو لوکاسٹ ‘ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  وہ صیہونی ریاست سے اسلحے کی خرید داری  روک رہا ہے۔

کولمبیا کے صدر نے اس واقعے کو غیر معمولی  قرار دیا ہے اور اسرائیلی سفیر سے اس بارے میں سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 واضح رہے اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز خوراک لینے کے لیے جمع بے گھر فلسطینیوں پر حملہ کر کے (وزارت صحت غزہ کے مطابق اب تک) 112 فلسطینیوں کو صرف اس ایک واقعے میں قتل کیا ہے جبکہ سات سو سے زائد زخمی کر دیے ہیں۔ ایک اسرائیلی ذریعے نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ان نہتے اور کھانے پینے کی اشیا کے حصول کے لیے آنے والوں پر فائرنگ کی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصدر پیٹروصیہونیغزہفلسطینیہولوکاسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.