• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں امدادی کارکنان کی ہلاکت پر اسرائیلی وضاحت اطمینان بخش نہیں: آسٹریلیوی وزیرِاعظم

جمعرات 04-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ میں امدادی کارکنان کی ہلاکت پر اسرائیلی وضاحت اطمینان بخش نہیں: آسٹریلیوی وزیرِاعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صرف بیانات نہیں نتیجہ چاہئے ، ہمیں احتساب کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ کیسے ہوا جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں تھا۔

غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے  ورلڈ سینٹرل کچن کے امدادی کارکنان جن میں آسٹریلیا، برطانیہ اور پولینڈ کے شہریوں کے ساتھ فلسطینی اور امریکہ اور کینیڈا کی دوہری شہری کے حامل شخص  کی ہلاکت کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی فوج کی جانب سے بیانات پر ردعمل دیتےہوئے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانی نے سڈنی میں  پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا ہے کہ  امدادی کارکنان کی اموات کے بارے میں اسرائیلی وضاحت اطمینان بخش  نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ "ہمیں احتساب کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ کیسے ہوا اور جو کچھ اتنا اچھا نہیں ہے وہ بیانات ہیں جن میں یہ بھی شامل ہے کہ یہ صرف جنگ کی پیداوار ہے۔”

Tags: آسٹریلیااسرائیلیانتھونی البانیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.