• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی تباہی قریب ہے، سابق سربراہ موساد

ہم بغیر کسی وجہ یا منطق کے تقریباً 7 ماہ سے ایک تباہ کن عمل(عدالتی تبدیلی کے منصوبے) میں پھنسے ہوئے ہیں

منگل 08-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی تباہی قریب ہے، سابق سربراہ موساد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں  عدالتی اصلاحات کے نام پر جس طرح ملک کے  ساتھ کھیل رہی ہیں اس سے  اسرائیل کی تباہی صاف دیکھی جاسکتی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی خفیہ ایجنسی "موساد” کے سابق سربراہ تامیر باردو نے ملک میں عدالتی اصلاحات کے خلاف بڑےپیمانے پر جاری احتجاج  جس میں لاکھوں اسرائیلیوں سمیت اب فوج اور زندگی کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت کے باعث عبرانی زبان کے معروف اخبار’یدیعوت احرونوت‘کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "اسرائیل” خود تباہی کے راستے پر گامزن ہے اور اس کا خاتمہ قریب ہے ۔

انھوں نے کہا کہ وہ انتہائی دائیں بازو کی کابینہ میں موجود جماعتوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط کے بعد، یعنی وزیر انصاف یاریو لیون کی طرف سے عدالتی تبدیلیوں کے منصوبے کے اعلان سے پہلے ہی اس نتیجے پر پہنچ چکے تھے  کہ "اسرائیل” خود تباہی کے راستے پر گامزن ہے اور اس کا خاتمہ قریب ہے۔

انھوں نے  کہا کہ ہم بغیر کسی وجہ یا منطق کے تقریباً 7 ماہ سے ایک تباہ کن عمل(عدالتی تبدیلی کے منصوبے) میں پھنسے ہوئے ہیں۔ باردو نے کہا کہ حالیہ انتخابات کے بعد ہم اچانک تاریکی کی طرف چلے گئے، کیونکہ موجودہ کابینہ خود کو اور "اسرائیل” کو تباہ کرنے کے راستے پر ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیتامیر باردوصیہونیموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.