• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا غزہ کے شہریوں کو امریکا کے ویزہ فری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ

اس سے قبل غزہ کو آزمائشی مدت سے باہر رکھا گیاتھا بعد میں فیصلہ کیا کہ غزہ کے فلسطینی نژاد امریکیوں سے سیکیورٹی کو خطرہ نہیں

منگل 12-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا غزہ کے شہریوں کو امریکا کے ویزہ فری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے 20 جولائی سے اپنی سرحدوں میں داخلے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے سے ان تمام فلسطینیوں کے لیے داخلے اور اخراج کا آغاز کر دیا ہے جو ایک مدت سے امریکی شہریت رکھتے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپوٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے امریکی شہریت رکھنے والے فلسطینیوں کے سفر کی سہولت دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ سہولت ایک معاہدے کی حتمی تیاریوں کا حصہ ہےجس کا مقصد اسرائیلیوں کو بغیر ویزا کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔

امریکی شہریت امریکن ویزا فری پروگرام میں شامل ہونے کی شرط ہے، اس لیے اسرائیل نے 20 جولائی سے اپنی سرحدوں میں داخلے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے سے ان تمام فلسطینیوں کے لیے داخلے اور اخراج کا آغاز کر دیا ہے جو ایک مدت سے امریکی شہریت رکھتے ہیں۔ تاہم فی الحال یہ آمد واخراج آزمائشی ہے۔

اس سے قبل غزہ کو آزمائشی مدت سے باہر رکھا گیاتھا تاہم حکام نے فیصلہ کیا کہ غزہ میں رہنے والے فلسطینی نژاد امریکیوں سے سیکیورٹی کو خطرہ نہیں ہے انہیں B2 سیاحتی ویزوں پر اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

اس سے ان کے ہوائی اڈوں سے پروازیں لینے کا راستہ کھل سکے گا۔ اسرائیل نے پہلے کہا تھا کہ وہ غزہ میں مقیم فلسطینی امریکیوں کو 15 ستمبر کو پروگرام میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جن کی تعداد 100 سے 130 کے درمیان ہے، لیکن وہ اس تاریخ کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گا۔

Tags: اسرائیلیامریکیصیہونیغزہفلسطینیویزہ فری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.