• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

موذی امراض کا شکار غزہ کے ہزاروں فلسطینی علاج سے محروم

تقریباً 6,700 مریضوں کو براہ راست مسترد یا تاخیر سے علاج کے لیے سفر کرنے سے محروم کر دیا گیا۔

ہفتہ 15-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
موذی امراض کا شکار غزہ کے ہزاروں فلسطینی علاج سے محروم
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ کے  موذی امراض میں مبتلا ہزاروں فلسطینیوں کو علاج کے لیے سفر کرنے کے حق سے محروم رکھا ہوا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ غزہ میں 20,295 فلسطینی مریضوں نے 2022 میں مقبوضہ بیت المقدس ،  مقبوضہ مغربی کنارے اور ‘اسرائیل’ کے اسپتالوں میں علاج کے لیے سفر کے لیے درخواستیں جمع کرائیں ہوئی ہیں۔تاہم، صہیونی حکام نے 33 فیصد درخواستوں کو مسترد کر دیا، جس سے تقریباً 6,700 مریضوں کو براہ راست مسترد یا تاخیر سے علاج کے لیے سفر کرنے سے محروم کر دیا گیا۔

رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ جمع کرائی گئ درخواستوں میں  29 فیصد  درخواستیں بچوں کے لیے19 فیصد 60 سال سے زیادہ عمر کے مریضوں کے لیے، 35 فیصد  کینسر کے مریضوں کے لیے، اور 47% خواتین کے مریضوں کی تھیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیموذی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.