• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے سنگین جنگی جرائم ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ نےفلسطین کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی

جمعہ 27-10-2023
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے سنگین جنگی جرائم ہیں، گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گورنر سندھ نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم ہیں، پناہ گزین کیمپوں، چرچ اور ہسپتال کو نشانہ بنانا اسرائیل کی سفاکیت کا ثبوت ہے، فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان میں متعین فلسطینی سفیر احمد جواد ربیعی سے سفارتخانے میں ماقات کی۔

ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے پاکستانی عوام کی جانب سے فلسطین کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں، نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں۔ اسپتال اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کی بربریت کا ثبوت ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم آگے بڑھیں اور ثابت کریں کہ ہم سچے مسلمان ہیں، فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر دل خون کے آنسورو رہا ہے، ہم اپنی استطاعت کے تحت جوکر سکے کریں گے، ہم نے ایک پاکستانی ہوکر آواز بلند کرنی ہے، عالمی برادری کو اسرائیلی افواج کی بربریت کا نوٹس لینا چاہئے، ہمیں غلامی کی زنجیروں کو توڑنا ہے۔

Tags: احمد جواداسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیکامران ٹیسوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.