• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلیوں کی موت پربوکھلائی قابض فوج کے فلسطینیوں پرحملے

بدھ 25-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلیوں کی موت پربوکھلائی قابض فوج کے فلسطینیوں پرحملے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج  مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ 3 ماہ سے مسلسل جنین پناہ گزین کیمپ اور اس سے ملحقہ حصوں میں بدترین دھاوؤں کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ابھی تک قابض فوج کے ہاتھوں درجنوں فلسطینی نوجوان اور بچے شہید کیے جاچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ 3 ماہ سے اب تک   مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں میں شدت دیکھنے میں آئی ہے اور فلسطینی مزاحمت کارون نے بھی جوابی حملوں میں کئی اسرائیلوں کو جہنم واسل کیا ہے جس کے باعث اسرائیلی حکام  نے خاص طور پر مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں    میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے  جس میں بچے بھی شامل ہیں ۔

اسرائیلی قابض فوج   اسرائیلی شہریوں کے فلسطینی فدائی حملہ آوروں کا نشانہ بنائے جانے سے شدید دباؤ کا شکار ہیں اور الخلیل ، کفر   مالک  اور  جنین پناہ گزین کیمپ  پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ روز بھی ایک سولہ سالہ بچہ غیث یمین  صہیونی گولی لگنے سے شہید ہو گیا اور متعدد افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ قابض فوج  مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ 3 ماہ سے مسلسل جنین پناہ گزین کیمپ اور اس سے ملحقہ حصوں میں بدترین دھاوؤں کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس میں ابھی تک قابض فوج کے ہاتھوں درجنوں فلسطینی نوجوان اور بچے شہید کیے جاچکے ہیں۔

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپفلسطینی فدائی حملےفلسطینی نوجوان اور بچے شہیدقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.