• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقامات کی بے حرمتی کی

آبادکروں نے یہودی مذہبی رسومات ادا کیں اور مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہوئے مسلمان اور عرب مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

بدھ 07-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقامات کی بے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوے کے دوران اشتعال انگیز نعرے بازی کی اور یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح درجنوں شرپسند صہیونی آبادکاروں نے صہیونی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا ، آبادکارمراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے  اور یہودیوں کی مقدس مذہبی کتاب تالمود کے مطابق رسومات ادا کیں ، اس دوران آبادکاروں نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور مسلمان اور عرب مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

غاصب فوج نے مسجد اور پرانے شہر کے اطراف میں سخت سیکیورٹی کے اقدامات نافذ کرتے ہوئے آبادکاروں کو  اشتعال انگیز حملے کرنے میں ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مکمل تحفظ فراہم کیا۔

Tags: اسرائیلیتالمودتلمودیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.