• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی زندانوں سے9 ماہ بعد فلسطینی رہا

بدھ 19-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں سے9 ماہ بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے  فلسطینی شہری کو بیت المقدس میں ان کے  گھرسے  چھاپہ مار  کارروائی کے دوران بغیر کسی جرم کے حراست میں لیاتھا اور دوران حراست اسے اپنے وکیل یا خاندان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد تھی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان عرین الزانین کو 9 ماہ صہیونی جیل میں تشددکا نشانہ بنانے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

صہیونی فوج نے شہری کو بیت المقدس میں بلا جواز چھاپہ مار  کارروائی کے دوران ان کے گھر سے بغیر کسی جرم کے حراست میں لیاتھا اور دوران حراست اسے اپنے وکیل یا خاندان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد تھی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزامات لگا کر انہیں ان کے گھروں سے اغوا \ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مہینوں انسانیت سوز سزائیں دیتی ہے جس کے نتیجے میں اکثر قیدی موت کا شکار ہو کر قید میں ہی شہید ہو جاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی زندانصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی رہامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.