• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی زندانوں میں فلسطینی اسیر ہماری اولین ترجیح ہیں، حماس

28 سال قبل سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کا ایک سپاہی  اغوا ہوا تھا

بدھ 12-10-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں فلسطینی اسیر ہماری اولین ترجیح ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی دشمن کے پاؤں اکھڑ رہے ہیں، فلسطینی اسیروں کو کسی صورت بھی بے یارومدد گار نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اغوا  کیے گئے اسرائیلی فوجی ناخشون واچسمین کے اغواکے 28 سال مکمل ہونےت پر جاری کردہ ایک بیان میں فلسطینی اسیروں کے مسئلے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب بھی ہماری اہم ترین ترجیح کا حصہ ہے۔ اس لیے فلسطینیوں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی کو اغوا کرنے کے واقعے نے ہمارے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے راہ ہموار کرنے میں مدد کی تھی اور اب صہیونی دشمن کے پاؤں اکھڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

عالمی برادری فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے

واضح رہے کہ 28 سال قبل سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کا ایک سپاہی  اغوا ہوا تھا بعدازاں جب اسرائیلی فوج نے اپنے مغوی فوجی کو رہا کرانے کے لیے آپریشن کیا تو اس دوران بھی تین فلسطینی گرفتار کیے گئے۔ لیکن بعد ازاں صہیونی فوج کو ان فلسطینیوں کو چھوڑنا پڑا تھا۔اسرائیلی فوجیوں کے غوا  کے بعد ہی اسرائیل سینکڑوں فلسطینیوں کو رہا کرنے پر مجبور ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈحماسصہیونیناخشون واچسمین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.