• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زاندان میں زندگی کے 20 سال گزار نےوالا فلسطینی

احمد سلامہ کو صہیونی فورسز نے 2003 میں صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں  گرفتار کیا تھا

منگل 13-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زاندان میں زندگی کے 20 سال گزار نےوالا فلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کےالزام میں فلسطینی نوجوان کو صہیونی عدالت نے 24 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات رکھنےوالے ادارے فلسطینی پرزنرز کلب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ   فلسطینی شہر قلقیلہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ فلسطینی  احمد سلامہ پیر 12 دسمبر 2022 کو صہیونی زندان میں اپنی زندگی کےبیسویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

احمد سلامہ کو صہیونی فورسز نے  2003 میں صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں  گرفتار کیا تھا  جس کے بعد سے انھیں بدترین تشدد کانشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث وہ اپنے دائیں بازو سے معذور ہوگئے ہیں ۔

احمد سلامہ نے اسرائیلی زندان میں ہی اپنی بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور اب وہ ماسٹر کی ڈگری مکمل کر رہے ہیں۔

 رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ  اس وقت  4,700 فلسطینی  صہیونی ریاست کے زیر انتظام 23 جیلوں اور حراستی مراکز میں پابد سلاسل ہیں۔

Tags: احمد سلامہاسرائیلیصہیونیفسلطینیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.