• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی زندان میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 97 ویں دن میں داخل

منگل 12-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی زندان میں قید فلسطینی کی بھوک ہڑتال 97 ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کمیٹی برائے اسیران کے مطابق فلسطینی اسیر مسلسل 3 ماہ  سے بغیر غذا کے احتجاجی بھوک ہرتال کے باعث نہایت کمزوری کا شکار ہے اور چلنے پھرنے یا بات کرنے سے بھی معذور ہے تاہم اب بھی نوجوان نےاپنی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال مزید جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی  اسیران کے امور سے متعلق قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران کے مطابق صہیونی  غیر قانونی زندانوں میں قید27 سالہ  فلسطینی نوجوان رائدریان جس کا تعلق دوقو قصبے سے ہےگذشتہ 3 ماہ سے زائد عرصے سے اپنی بے گناہی کے خلاف 97 ویں روز گزر جانے کے باوجود صحت کی بدترین صورت حال کا مقابلہ کرتے ہوئے اسرائیلی غیر قانونی انتظامی حراست کو مسترد کر چکا ہے اور اس کا مطالبہ ہے کہ بغیر کسی جرم کے اس کی غیر قانونی گرفتاری کو ختم کیا جائے۔

کمیٹی  کے بیان کے مطابق فلسطینی اسیر مسلسل 3 ماہ  سے بغیر غذا کے احتجاجی بھوک ہرتال  کے باعث نہایت کمزوری کا شکار ہے اور چلنے پھرنے یا بات کرنے سے بھی معذور ہے تاہم اب بھی نوجوان نےاپنی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال مزید جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ کمیٹی برائے اسیران نے نشاندہی کی ہے کہ  اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی صحت کی خراب صورت حال سے دوچار ہےاس کے ساتھ ساتھ اسے صہیونی جیل کے کلینک الرملہ میں ڈال دیا گیا ہے جہاں اسیران  کے لیے طبی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں اورصہیونی جیل انتظامیہ  کی مجرمانہ غفلت کے باعث خدشہ ہے کہ رائد ریان کی حالت تیزی سے خرابی کی جانب بڑھ رہی ہے۔

Tags: اسرائیلی زندانالرملہ حراستی مرکزبھوک ہڑتالفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.