• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیر دفاع کی محمود عباس کو دھمکی

اسرئیلی حکام  مستقبل میں  ایسے کسی بھی اقدامات کے فروغ کو مشکل بنا دیں گے جو اسرائیل کی سلامتی کے خلاف ہوگا

جمعرات 29-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیر دفاع کی محمود عباس کو دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینی گینٹز محمود عباس کو خبردار کیا ہے کہ  اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی اقدامات، جیسے کہ فلسطینی اتھارٹی اقوام متحدہ میں فروغ دینا چاہتی ہے، بالآخر فلسطینی عوام کو بھی نقصان پہنچائے گی۔

ذرائع  نے اطلاع دی ہے کہ  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے دفاعی امور کے وزیر اور سابق آرمی چیف بینی گینٹز نے  گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات میں  فلسطینی  صدر کو دھمکی دیتے ہوئے بین القوامی سطح پر اسرائیل کے خلاف کسی بھی قسم کے اقدامات کی حمایت کے نتیجے میں  فلسطینیوں کے لئے پیچیدگیاں پیدا کرنے کی دھمکی دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  غاصب ریا ست کے فوجی امورکے وزیر  بینی گینٹز نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ  ملاقات میں سیکیورٹی اور سول کوآرڈینیشن کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا، جو فلسطینیوں اور (اسرائیلیوں) کی سلامتی  کے ساتھ ساتھ معاشی اور شہری بہبود فراہم کرتا ہے۔”

 بینی گانٹز نے محمود عباس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی اقدامات، جیسے کہ فلسطینی اتھارٹی اقوام متحدہ میں فروغ دینا چاہتی ہے، بالآخر فلسطینی عوام کو بھی نقصان پہنچائے گی، اور اسرئیلی حکام  مستقبل میں  ایسی اقدامات کو  فروغ دینا مشکل بنا دیں گے۔

Tags: اسرائیلیبینی گینٹزصدرصہیونیفلسطینیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.