• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیردفاع کا غزہ کی صورتحال کا جائزہ، اہم صیہونی فوجی حکام سے ملاقات

اس دوران انہوں نے جنوبی فلسطین میں تعینات اسرائیلی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی۔

بدھ 18-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیردفاع کا غزہ کی صورتحال کا جائزہ، اہم صیہونی فوجی حکام سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی وزیردفاع  نے غزہ کے اطراف میں موجود غیرقانونی صیہونی بستیوں اور جنوبی فلسطین میں موجود انہتائی دائیں بازو کے صیہونی رہنما ؤ ں سے ملاقات کی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی وزیربرائے دفاع یوو گیلینٹ نے گذشتہ روز اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار مقبوضہ فلسطین کے 16 سالوں سے محصور علاقے غزہ کے اطراف میں موجود غیر قانونی صیہونی بستیوں  کا جائزہ لیا اور وہاں مقیم انتہائی دائیں بازو کے صیہونی رہنما ؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی فلسطین میں تعینات اسرائیلی عسکری قیادت سے بھی ملاقات کی۔

ملاقات میں گذشتہ سال اگست کے آغاز میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت سے حاصل ہونے والے نتائج پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییوو گیلینٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.